Instagram story viewer> @mrs25908> Post
2 years ago
Photo by راجپوتائین on February 20, 2025.
Photo by راجپوتائین on February 20, 2025.
0
Posted On: February 20th 2025, 02:53 pm
تمہارے ساتھ کا موسم کہاں کو کرگیا ہجرت
شجر سارے خزاں آلود ہو کر بین کرتے ہیں

رتوں میں کوئی بھی اب رنگ باقی تو نہیں دکھتا
فغاں کرتے ہوئے لمحے ہر اک پل بین کرتے ہیں

میں تم سے کہہ نہیں پائی جو دل میں تھا چھپا رکھا
وہی الفاظ روتے ہیں نہاں میں بین کرتے ہیں
#حافظہ

More posts

back to up