18 days agoتم جو کچھ بھی آگے بھیجتے ہو—چاہے گانا ہو، فلم ہو، جھوٹ ہو، کسی پر تہمت ہو یا فحش مواد—یہ سب کچھ تمہارے نامۂ اعمال میں درج ہو رہا ہے۔ وہ دن یاد کرو جب ایک ایک لفظ، ایک ایک پوسٹ اور ایک ایک لمحے کا حساب لیا جائے گا۔ اس وقت کیا جواب دو گے؟ ابھی بھی وقت ہے! سیدھے راستے پر آ جاؤ، گناہ چھوڑ دو اور بھلائی پھیلاؤ۔ اللّٰہ تعالیٰ سے معافی مانگو، وہی معاف فرمانے والا ہے۔
2 months agoPakistan's lol at the world level🤣. A candidate from an Islamic republic representing Christianity....🤡
2 months agoif nudity is modernism then animals (pigs and bitches) are much modern than you as they wear nothing like you
