8 months agoہر کسی بڑے کھلاڑی کی جس نے عرصہ دراز سے لوگوں کو محظوز کیا ہو کی عزت کرنا لازم ھے۔۔اور اس بڑے کھلاڑی کا بھی فرض بنتا ھے کہ کسی اچھے خاصے کھلاڑی کی بھی حوصلہ افزائی کرے جس نے فٹبال کے لئے اپنا حصہ ڈالا ہو۔۔آجکیوں لوگ فاروق صاحب یوسف ڈار صاب اور غلام رسول وازہ کے ساتھ ساتھ ککرو صاحب اور ووڈو اشفاق جوڑی کے لئے ا پنے دلوں میں جگہ بناے ہوے ہیں۔۔ووڈو اور اشفاق صاحبان کو اپنا ماضی یاد رکھنا ہوگا کہ کس طرح انہہوں نے تپتی دھوپ کی تپش کے دوران غیر ریاست میں پسینہ بہہایا تھا اور فٹبال کو کچھ دیا تھا اور آج بھی فٹبال سے اپنی وابستگی کو جاری رکھے ہوئے ہیں اس لئے ان کا فرض بنتا ھے کہ لژکوں کے انتخاب کے دوران ہر پہہلو پر اپنی نظر مرکوز رکھے اور ک
8 months agoHead coach @wadoo26 looks so fit he could start for mohammedan masha Allah
