20 days agoہمیشہ جاری رہنے والا گناہ انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر گانے اور فحش چیزیں شیئر کرنا گناہ ہے۔ جو چیز آپ شیئر کرتے ہیں، جب تک وہ دیکھی جاتی رہے گی آپ کو گناہ ملتا رہے گا۔ یہ گناہ جہنم کا سبب بن سکتا ہے۔ اس لیے بُری چیزیں شیئر نہ کریں، اچھی بات پھیلائیں۔ ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کوئی گناہ سے بچ جائے۔
3 months agoWe love you Roma and we're so proud of you. 🙌❤️❤️ God bless you and we wish you lots of blessings and success 🙌👏👏❤️❤️ Proud Moment for us
