5 months agoان کو پانی سریلیک میں مکس کر کے دہنیجے گا ڈائیفکٹ پانی ان کیلنگز میں چلا جاتا ہے جس ان کی ڈیتھ ہوجاتی ہے تمام بےبی برڈز کی
5 months agoجزاک اللہ خیر لیکن احتیاط لازمی ہے اس طرح ان کے بنے میں نا اٹک جائے آپ کوشش جاری رکھیں اللہ کرے جلد اڑنے کے قابل ہو جائیں انشاءاللہ
5 months agoمجھے زہر سے زیادہ برے لگتے ہیں ایسے بچے ان کے والدین کی گندی تربیت ۔۔ میں نے بھی کئی بار اسی طرح بچوں سے چھین کر اڈاپٹ کئیے ہیں
