Posted On: July 23rd 2026, 09:04 am
رحمن ❤️
Jab duniya🌚 bananey wala khud yah kehta hai kay*🤌🏻
`" یہ دنیا محض ایک دھوکہ ہے"`😩
*Toh ap kis guman mai hoo!*🫠✨
`اللہ کے رنگ میں رنگ جانے کا مطلب یہ نہیں کہ`🤌🏻
*آپ دنیا🥀 چھوڑ دیں , آپ نے دنیا میں رہ کر ہی تو ثابت کرنا🥺 ہے کہ آپ کو اللہ سے کیسی محبت😇 ہے۔ بس دل میں یہ جذبہ رکھیں کہ اللہ کی پسند اور رضا کو سب سے پہلے رکھنا ہے اور اس پہ ❤🩹سمجھوتہ نہیں کرنا۔*🫠
`چاہے وہ پردہ ہو ، نماز ہو یا دل کی کوئی خواہش ہو🫠🤌🏻۔`
*Beshak*👍🏻❤️💯
#post.
.
.
.
.
#reels#instagram#viral#trending