Instagram story viewer> @xp_rafaqat> Post
2 months ago
Photo by Rafaqat Ali on September 13, 2026. May be a meme of ‎one or more people and ‎text that says '‎مردکیآنکھوںمیںحیاعورت مردکیآ نکھوں عورتکےپردےکیطرحہوتاہے طرحہوتاہے Read caption Once then scrool‎'‎‎.
Photo by Rafaqat Ali on September 13, 2026. May be a meme of ‎one or more people and ‎text that says '‎خوفہےگےمرحلےکابھی،م خوف Mot kub Akhri Manzil uB-M hai הסרי 小吉 Read caption Readcaptionrequest request‎'‎‎.
Photo by Rafaqat Ali on September 13, 2026. May be an image of ‎one or more people, people smiling and ‎text that says '‎سناتے سناتےہےاپنا اپنا حال ہمخداکوسناتےہےپناحلدل دل حال_دل ہماب ابزمین والوں وںپربھروسہ نہیں مابزیںوالوںپربھردہیںرتے کرتے Rafaqat‎'‎‎.
Photo by Rafaqat Ali on September 13, 2026. May be a meme of ‎one or more people and ‎text that says '‎خاک_کوزیب نہیں اپنی هھی_رهنی کھنی چاہے رھنیچاہتے ہمیشہ سامنے جه خامیوںپر نظراپنی رابینفامولربیریائےکٹےسانےوای والا والاہی ہی غلط نہیں ہوتا Rafagat‎'‎‎.
8
Posted On: September 13th 2026, 05:36 pm
*سورۃ البقرۃ: 222*
"بے شک اللہ توبہ کرنے والوں سے محبت کرتا ہے اور پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔"♥️
*کبھی سوچا اللّه کو استغفار کا لفظ اتنا پسند کیوں ہے استغفرالله کہنے سے نہ صرف اللّه آپ کے گناہ معاف کرتے ہیں بلکہ گناہوں کو نیکیوں میں بھی بدل دیتے ہیں صرف اتنا ہی نہیں معجزے بھی استغفار کرنے والوں کے لیے ہی ہوتے ہیں۔*🥹♥️
جب آپ Astagfirullah کہتے ہیں آپ اپنی بے بسی اللّه کو بتا رہے ہوتے ہیں، آپ اپنی کمزوری بیان کر رہے ہوتے ہیں، آپ یہ بتا رہے ہوتے ہیں اللّه آپ کے دروازے کے علاوہ کوئی دروازہ نہیں جہاں دستک دے کر معافی طلب کی جائے۔🌷🌸
Aik Astagfirullah ki tasbeeh aj lazmi sab ny prhni hai And done ✅ In Comment section
*اگر آپ بھی استغفار کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں تو React کریں۔ ♥️*اس دنیا میں سب سے بڑا خسارہ رب کو کھو دینے کا ہے۔🥺❤‍🩹اپنے اندر رب کے قرب کی جستجو پیدا کریں
اور مت بھولیں ہدایت صرف انہیں کو ملتی ہے جن کے دل میں تڑپ ہوتی ہے🫀🌸
" چند روز دنیا کے مزے ہیں (لوٹ لو) پھر تمہیں ہماری طرف پلٹ کر آنا ہے، اس وقت ہم تمہیں بتا دیں گے کہ تم کیا کچھ کرتے رہے ہو "*(سورۃ یونس ۲۳)*

انسانوں کے مال و متاع کا کھو جانا خسارے میں شامل نہیں ہوتا اللہ کی جانب جانے والے رستے کو بھلا دینا اور بہت تھوڑی دنیا کی زندگی کے لیے اپنی آخرت تباہ کر بیٹھنا اصل عین خسارہ ہے۔❤‍🩹
Comments (8)
ch_talha.bwp a month ago

ch_talha.bwp

😍😍

sardar_kashi34 a month ago

sardar_kashi34

🔥🔥🔥

i_am.very_bad 2 months ago

i_am.very_bad

❤️❤️❤️

naza.kat6201 2 months ago

naza.kat6201

Ma sha Allah ❤️

saifrao321 2 months ago

saifrao321

MasaAllah 😍😍

saifrao321 2 months ago

saifrao321

❤️❤️❤️🙌🙌🙌

rafey.bhatti00 2 months ago
mr.viral.in.ca 2 months ago

More posts

back to up