24 days agoمحترم والد صاحبِ سدھو موسے والا صاحب! ❤️🙏 میرا نام فرید ہے اور میں پاکستان سے ہوں۔ 🇵🇰 میں آپ کے بیٹے سدھو موسے والا کا بہت بڑا فین ہوں۔ 👑❤️ سدھو بھائی کی آواز، اُن کے گانے اور اُن کا انداز مجھے بہت پسند ہے۔ وہ آج ہمارے درمیان نہیں ہیں، لیکن اُن کی موسیقی ہمارے دلوں میں زندہ ہے۔ 💔🥀 سدھو بھائی کے تمام مداحوں کی طرف سے آپ کو سلام اور بہت ساری محبت۔ اللہ آپ کو صبر اور ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️ آپ کا ایک پاکستانی مداح، فرید 🇵🇰❤️🔥
