Instagram story viewer> @xp_rafaqat> Post
a month ago
4
Posted On: September 22nd 2026, 01:45 pm
جب ہماری دعائیں بہت لمبی ہو جاتی ہیں تو ہم جلدی سے اداس ہو کر ہاتھ گرا دیتے ہیں اور سوچنے لگتے ہیں کہ شاید اب کچھ نہیں ہوگا مگر ذرا ٹھہریے۔۔۔ ایسا بالکل نہیں سوچتے! 🥺🫂
ضرور قبول ہوں گی آپ کی دعائیں، یہ وعدہ ہے اللہ کا۔ اللہ آپ کی بہتری کے لیے تاخیر ضرور کرتا ہے، لیکن وہ بھولتا نہیں ہے۔ وہ تو سب شاہوں کا شاہ ہے، بھلا وہ اپنے لاڈلوں بندوں کی پکار کو کیسے بھول سکتا ہے؟ ❤️🌸
*وہ بس آپ کو صبر کے اس پیارے سے مقام پر دیکھنا چاہتا ہے جہاں معجزے آپ کا مقدر بن جائیں۔ جب اس کے 'کُن' کا وقت آئے گا نا، تو آپ کی جھولی خوشیوں سے ایسے بھر جائے گی کہ آپ پرانے سارے دکھ پل بھر میں بھول جائیں گے۔*
بس آپ مایوس مت ہونا اور پورے مان کے ساتھ اپنے رب سے مانگتے رہنا، کیونکہ جب وہ نوازنے پر آتا ہے تو بندہ حیرت سے بس دیکھتا رہ جاتا ہے۔🥺♥️🌸
Ya Allah give us Success 🤲🤍🫶
#islamicpost #foryoupageviralシ゚ #cawala #instagram #CharteredAccountantancyCa
Comments (4)
muhammad_awais_rauf a month ago

muhammad_awais_rauf

❤️❤️

sardar_kashi34 a month ago

sardar_kashi34

🔥🔥

mohsan_malik_170 a month ago
ahsan.0923 a month ago

ahsan.0923

well Said ❣️

More posts

back to up