Posted On: September 23rd 2026, 02:25 am
محبت درد بھی دیتی ہے اور جان بھی لے لیتی ہے... پھر بھی ہم اسے کیوں چنتے ہیں؟؟
محبت زندگی کا دوسرا نام ہے، مگر یہ ہر قدم پر امتحان لیتی ہے۔ یہ ضد نہیں کرتی، یہ مان لیتی ہے - یہی اس کی اصل تربیت اور فطرت ہے۔ جو محبت مان لینا سیکھ لے، وہی اصل محبت ہے۔
آپ کے خیال میں محبت زیادہ درد دیتی ہے یا زیادہ سکون؟
نیچے کمنٹ میں بتائیں ؟💔🥹🥀👉
درددل#
UrduPoetry
#Shayari#
محبت#
MirzaMehdi#