Instagram story viewer> @tpdurdu> Post
18 days ago
0
Posted On: October 18th 2026, 03:00 am
کیا خیبر پختونخوا میں گورنر راج امن و امان کی صورتحال بہتر بنا سکتا ہے، یا یہ فیصلہ صوبے میں ایک نئے سیاسی بحران کو جنم دے سکتا ہے؟

اس خصوصی ڈاکومنٹری میں ہم گورنر راج کے آئینی پہلوؤں، ممکنہ فوائد، سیاسی نتائج اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی، بدامنی اور وفاق و صوبے کے درمیان اختلافات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں۔

کیا گورنر راج دہشت گردی کے خاتمے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؟ کیا اس سے عوام کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے؟ اور اس فیصلے کے سابقہ فاٹا اور قبائلی اضلاع پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

اس ڈاکومنٹری کا مقصد حقائق اور مختلف نقطۂ نظر کی روشنی میں ان اہم سوالات کا جائزہ لینا ہے۔

#KhyberPakhtunkhwa #GovernorRule #KPGovernorRule #KPPakistan #PakistanPolitics #KPKNews #GovernorRaj #FormerFATA #Pashtun #PoliticalCrisis #PakistanDocumentary #UrduDocumentary #PeaceAndSecurity #KPKUpdates

More posts

back to up