جو لہروں سے آگے نظر دیکھ پاتی تو تم جان لیتے کہ میں کیا سوچتا ہوں وہ آواز تم کو بھی جو بھید جاتی تو تم جان لیتے کہ میں کیا سوچتا ہوں ضد کا تمہارے جو پردہ سرکتا کھڑکیوں سے آگے بھی تم دیکھ پاتے آنکھوں سے عادتوں کی پلکے جو ہٹاتے تو تم جان لیتے کہ میں کیا سوچتا ہوں...