Instagram story viewer> @sikandaredureforms> Post
3 months ago
Co Creator: pmln_digital teamrshupdates
543
Posted On: August 11th 2026, 08:40 am
پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز، میرٹ کی جیت! 🏆

اس سال بورڈ امتحانات میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنایا گیا، جس کا سب سے بڑا ثبوت یہ ہے کہ نمایاں پوزیشنز محنت کرنے والے عام اور مستحق طلبہ نے حاصل کیں۔ 👏

اب سفارش، اثر و رسوخ اور طاقت نہیں، صرف محنت اور میرٹ کامیابی کا معیار ہے۔ 💯

اور یہ سفر یہیں نہیں رکے گا۔ ان شاء اللہ، اسی سال سے میٹرک، گریڈ 8 اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کو 100% آن لائن اسکرین مارکنگ کے نظام کی طرف لے جایا جا رہا ہے، تاکہ امتحانات میں شفافیت، غیرجانبداری اور میرٹ کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

تعلیم میں اصلاحات کا مقصد واضح ہے: ہر بچے کو برابری کا موقع، ہر محنت کو اس کا حق! 🇵🇰✨

#RanaSikandarHayat #EducationReforms #Merit #Transparency #PunjabEducation DigitalExams OnlineScreenMarking
Comments (543)
muhammad5981ahmad a day ago

muhammad5981ahmad

Sir smart syllables please

kinzathedon_13 a day ago

kinzathedon_13

Smart syllabus 🙏🙏🙏

sokaina_zahra a day ago

sokaina_zahra

Please smart syllabus for 9 class 🙏🏻🙏🏻

iblameibrahim_2 a day ago
chzahidali7878 2 days ago

chzahidali7878

السلام علیکم سر جی کیا حال ہے سر۔جی۔میرا نام زاہد علی ہے میں تحصیل منکیرا ضلع بکھر سے بات کر رہا ہوں میں ایک۔ڈسیبل ادمی ہوں مجھے فور کلاس کی جاب کی اشد ضرورت ہے برائے مہربانی کر کے مجھے فور کلاس کی جاب دلوا دیں میں ڈسیبل ہوں میری دو چھوٹی چھوٹی بیٹیاں ہیں نہ ہمارے کوئی زمین ہے نہ ہماری کوئی جائیداد ہے اپ ہی ہمارا سہارا ہو 03413675780

maheer_art2 2 days ago

maheer_art2

Vote for smart syllabus 10 class

btw_nf18 2 days ago

btw_nf18

راولپنڈی کی ساکھ داؤ پر لگانے کے لئے حالیہ انٹرمیڈیٹ کے پرچہ جات کی چیکنگ پکوڑے فروخت کرنے والوں کے سپرد کر دی گئی۔جو objective paper کی key دیکھ کر بھی درست مارکنگ کرنے سے قاصر ہیں۔ایسے نابلد لوگوں سے کیسے توقع کی جا سکتی ہے کہ وہ subjective paper کی درست مارکنگ کریں گے۔اس کے لئے ایک کمیشن بنایا جائے جو تمام متاثرہ بچوں کے پیپرز کی مارکنگ چیک کریں۔جن درست سوالات کو کاٹ کر زیرو نمبرز دیے گئے ہیں۔۔۔ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ مارکنگ کرنے والا بلکل نابلد تھا یا سو فیصد نشے میں تھا۔جس کو صیحح غلط کا کوئی ادراک نہیں تھا۔اس لئے راولپنڈی بورڈ کی ساکھ بچانے کے لیے اعلی سطحی کمیشن بنایا جائے تاکہ ہونہار بچوں کے مستقبل کے ساتھ ہونے والی ذیادتی کا ازالہ ہو سکے۔ورنہ اعلی عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔

ayaanalso 2 days ago

ayaanalso

Please sir g 1 st year ka samrt syllabus kr dy

mad_i_ha_ 2 days ago

mad_i_ha_

Smart syllabus for 2nd year please 😣

itx.qthenis 2 days ago

itx.qthenis

Pr wo Smart syllabus 😢

arain_zadi4654 3 days ago

arain_zadi4654

Paper checking achi nahi huai

Load More

More posts

back to up