a month agoتیرا حسن کیسے بیان کروں، تیرا چہرہ پاک سرزمین جیسا ہے، تیری آنکھیں دریائے سندھ اور دریائے چناب جیسی ہیں اور ان کے درمیان تیری ناک ایسی دکھائی دیتی ہے جیسے دو دریاؤں کے درمیان ہمالیہ کھڑا ہے اور تیرے بال ایسے لگتے ہیں جیسے ارض مقدس کو ہریالی سے ڈھانپ لیا ہو۔😍😍❤️
