Posted On: October 12th 2026, 02:22 pm
سوشیالوجی؟ ایمبرائیڈری؟ اس سے کیا کماؤ گی؟
یہ سوال میں نے کئی لوگوں سے سنا ،اب ان لوگوں کو میں اپنی کمائی سے جواب دیتی ہوں
آپ کی کس ڈگری اور ہنر پر آپکو طعنے سننے کو ملے، کمنٹ کریں؟
.
.
.
.
.
.
[SociologyStudent,SelfMadeEntrepreneur,HunarPlusHimmat,WomenInBusiness ,HandEmbroidery,PakistaniEntrepreneur]