a day agoمیری قوم کو جان بوجھ کر تعلیم سے دور رکھا گیا ھے شاید آج کے دن کے لیے ہی ایسا کیا گیا تھا 💔
a day agoپاکستان کا اعلیٰ تعلیمی نظام خاموش بحران کی زد میں!!! میڈیکل کالجوں میں سینکڑوں نشستیں خالی رہ گئیں۔ انجینئرنگ میں داخلے گرے، کچھ جامعات نے شعبے بند کر دیے، اور نشستیں بھرنے کے لیے پری میڈیکل طلبہ کو بھی اجازت دینا پڑی۔ مسئلہ ڈگری کا نہیں، بلند فیسوں اور کمزور معیار کا ہے۔ طلبہ اب پوچھ رہے ہیں: کیا یہ یونیورسٹی / کالج مہارت دے گی؟ کیا روزگار ملے گا؟ جواب "نہیں" تو داخلہ بھی نہیں۔ مستقبل انہی اداروں کا یوگا جو صرف ڈگریاں نہیں بانٹتے بلکہ مہارت اور روزگار کے قابل بناتے ہیں۔ ڈگریاں برقرار رہیں گی، کمزور ادارے مٹ جائیں گے۔
2 days agoIs chittay unparh ko koi ek stat nahi pta education ka … wah kya naseeb hai faujistan ka
