Posted On: November 2nd 2026, 05:31 pm
"إنما أنا لكم مثلُ الوالدِ أعلِّمُكم"
يا حبيبي 💚
صلى الله عليك عدد خلقه مما نعلم ولا نعلم وسلّم تسليمًا كثيرًا
يا رب لا تحرمنا الوصل 💚میں اِس یقین سے آیا ہوں اُن کے روضے سے
وہ پھر کہیں گے کے واپس میرا غُلام آے
الوداع شہرِ مُحبتمحرابِ رسول اللہ ﷺ
یہ وہ بابرکت مقام ہے جہاں نبی کریم ﷺ نے نماز کی امامت فرمائی اور صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کو دین کی تعلیم دی۔ سبحان اللہ! کیا ہی عظیم اور روح پرور مقام ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار حاضری نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲❤️🤲
#masjidEnabwi #IslamicReminderرَبَّنَا
#instagramreels #trendingpost #foryou