Posted On: November 2nd 2026, 06:31 pm
مکہ مکرمہ میں بیت اللہ شریف کے مقدس غلافِ کعبہ (کسوہ) پر ایک ننھی چڑیا کے پُرسکون انداز میں بیٹھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جسے دیکھ کر صارفین خوبصورت اور دلکش مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
ویڈیو میں ننھی چڑیا سیاہ غلافِ کعبہ پر بیٹھی دکھائی دیتی ہے۔ اس مختصر منظر نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کی ہے اور متعدد افراد نے اسے قدرت کی خوبصورتی اور اللہ تعالیٰ کی تخلیق کا ایک دل نشین منظر قرار دیا ہے۔
بیت اللہ شریف دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے عقیدت اور محبت کا مرکز ہے، اور اس مقدس مقام سے وابستہ ایسے مناظر زائرین اور ناظرین کے دلوں میں خصوصی جذبات پیدا کرتے ہیں۔
سبحان اللہ! اللہ تعالیٰ کی ہر مخلوق اس کی قدرت
#makkah_al_mukaaramah #islamicvibes #instagramreels #trendingnow #foryou