Instagram story viewer> @alyin_aynn> Posts
1.2K
followers
47
following
𓆩♡ إِنَّ مَعِيَ رَبِّي ༻
⟶ Qur’an 26:62 🪐
⌕ 𝙍𝙚𝙖𝙙 𖹭 𝙏𝙝𝙞𝙣𝙠 𖹭 𝙍𝙚𝙫𝙞𝙚𝙬
✉︎ 𝙋𝙍 & 𝙋𝙧𝙤𝙢𝙤𝙩𝙞𝙤𝙣𝙨 › 𝘿𝙈
POSTS STORIES REELS TAGGED
جانتے ہیں کافی قاری مشہور لکھاریوں کی لکھی ہوئی تحریروں پر تبصرہ کیوں نہیں دیتے؟ 
کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر تو وہ اپنے پسندیدہ لکھاری کے بارے میں کچھ بولے گا تو ایک نئی controversy شروع ہو جائے گی اور بکسٹاگرام پر اس کی ذات کو نشانہ بنایا جائے گا۔
یہاں تو لوگ اپنے سگے خون جو معاف نہیں کرتے تو آپ تو پھر ایک عام سے واری ہیں، آپ کس ان سگوں کے کیس واسطہ جن کو ایسے چمچوں نے بخشا نا ہوگا؟
اختلاف رائے رکھنا ہر ایک کا حق ہے مگر رائے بھی بلکل درست ہونی چاہیے۔
نمرہ احمد کے ناولز بارہا مرتبہ نشانہ بنیں۔ مگر کئی بار ایسا بھی ہوا کہ انسان خود سوچ میں پڑ جاتا کہ یہ چیز آخر مصنفہ نے لکھی کیوں؟ 
مثال "جنت کے پتے" ناول۔
سب یہ مثال میں نے کیوں دی، اور کیا وجہ ہے اس کی یہ آپ سب بتائیے پھر میں جواب دوں گی۔!!! 

[Urdu novels, Urdu Adan, novels, Nemrah Ahmed, Jannat Kr patty, article, new post, Urdu post, Instagram, BOOKSTAGRAM, virel, urdubooks, Urdu novels, poetry, book cover, book buddy, hashtags, articles post, explore, urdu typography]

#fyp #explore #پیرکامل #followforfollowback #urdupost by @alyin_aynn
14
2 days ago
Download

Download All

Save the photos and videos currently loaded on this page.

0Photos
0Videos
Ready to download 0 / 0

Keep this tab open until your download is ready.

back to up