Instagram story viewer> @anabqadri> Posts
POSTS STORIES REELS TAGGED
Download All
🧵 𝖥𝖱𝖤𝖤 𝖤𝗆𝖻𝗋𝗈𝗂𝖽𝖾𝗋𝗒 𝖣𝖾𝗌𝗂𝗀𝗇!

I'm giving away one of my premium embroidery digitizing files for FREE.

📩 Just DM me "FREE" and I'll send it to you.

Limited time only. by @anabqadri
0
13 days ago
Download
⚡ Glitch & Shards in Grayscale Fashion — Manually Vector Traced by CodeVelt.

From a low-quality raster image to a clean, print-ready vector with sharp details and smooth curves—crafted 100% manually for premium results.

🎨 Perfect for T-Shirts, Screen Printing, DTF, Branding & More.

📩 DM us to transform your artwork into professional vector files.

#VectorTracing #ManualVectorTracing #RasterToVector #GlitchArt #GraphicDesign AdobeIllustrator PrintReady TShirtDesign VectorArt CodeVelt by @anabqadri
0
13 days ago
Download
میرے خیال کو نسبت ہوئی مدینے سے 🥰
مہک گلاب کی آنے لگی پسینے سے 🌹
نبی کی آل سے الفت نہیں تو مر جاؤ 🥀
تمہارا مرنا ہی بہتر ہے ایسے جینے سے 🤨
❤️ جانم سیدی مرشدی پاک ❤️
Syed Shehryar Qadri Gilani by @anabqadri
0
3 months ago
Download
ابھی تو ابتدا ہے حاسدوں کی ، اے لطیف ! 
تم چلتے جاو ، وہ بڑھتے جاںٔیں گے، 

أَلَا إِنَّ أَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
 
سدا بادشاہی سوہنے رب دی ❤️ by @anabqadri
0
3 months ago
Download
*10 اپریل یومِ ولادت حضور ضیغم اسلام سید السادات پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب اطال اللّٰہ عمرہ* 
آپ لاکھوں دلوں کی دھڑکن، ہزاروں خاندانوں کے عقائد کے محافظ، ایک ایسی عظیم اور باوقار ہستی جن کی زیارت دلوں کو سکون اور روح کو طمانیت عطا کرتی ہے جب آپ لب کشا ہوتے ہیں تو محفل آقا کریمﷺ، صحابہ کرام اور اہلبیت اطہار کی محبت سے معطر ہو جاتی ہے، اور سننے والوں کے سینے ایمان کی ٹھنڈک سے بھر جاتے ہیں آپ یقیناً اللہ تعالیٰ کی ایک خاص نعمت اور ولیِ کامل ہیں ۔۔۔
اللــہ کــریم آپ کے فیوض و برکات کو مزید عام فرمائے اور آپ کا سایۂ عاطفت ہمیشہ اہلسنت کے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یارب العالمین
Allama Syed Muzaffar Shah by @anabqadri
0
4 months ago
Download
یہ جو لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ
“تم ہر وقت جانم جانم کیوں کرتے ہو؟”

میں انہیں کیسے سمجھاؤں…
کچھ رشتے لفظوں سے نہیں، روح کی دھڑکنوں سے جڑے ہوتے ہیں۔
جانم کا ذکر میری زبان پر نہیں آتا،
یہ تو دل کی محبت خود راستہ بنا کر لبوں تک آ جاتی ہے۔

میں کیا کروں…
جب کبھی دل تھکے، نظر بکھرے، راستے بجھنے لگیں،
تو ایک ہی نام ہے جو اندر روشنی بھر دیتا ہے—
میرے جانم و دلبر کریم حضرت قبلہ سید لطیف الدین شہریار شاہ گیلانی  کا نام ہے 

لوگ کہتے ہیں اتنی محبت کیوں؟
میں کہتا ہوں کہ
جس نے دل کو اللہ کی طرف پلٹنے کا سلیقہ دے دیا،
جس نے سانسوں کو سکون اور زندگی کو سمت دے دی،
اس سے محبت نہ کروں تو کس سے کروں؟

یہ عشق عقل کا حساب نہیں مانگتا،
یہ تو دل کا وہ رشتہ ہے
جو نہ چھپتا ہے، نہ بدلتا ہے—
بس اور گہرا ہوتا جاتا ہے۔

اس لیے…
اگر میں ہر وقت جانم کا ذکر کرتا ہوں
تو یہ عادت نہیں،
یہ کیفیت ہے، یہ فیض ہے، یہ عشق ہے۔💙
✨💞میرے بھائی میری جان دلبر کریم ✨💞
اللہ کریم اپ کا سایہ ہم پر ہماری نسلوں پر تادیر قائم و دائم فرمائے ❤️ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
#follower 
#everyonefollowers by @anabqadri
1
4 months ago
Download
الحمد للّٰہ رب العالمین علی احسانہ ❤️ 
قبلہ ضیغمِ اسلام علامہ پیر سید مظفر حسین شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے ہاتھوں دستار بندی 
💚 ❤️ جانِ کائنات کانفرنس ❤️💚 
#jan_e_kainat_conference #teamchishtinagar #orangitown #ShehbazSharif taken in Chishti Nagar by @anabqadri
0
6 months ago
Download
❤️ افتتاحِ بخاری شریف ❤️ taken in Faizan e Madina Karachi Pakistan by @anabqadri
0
a year ago
Download
الحمدللہ ثم الحمدللہ 2016 کو درجہ ابتدائیہ سے جو سفر شروع ہوا تھا اج 2025 میں اس کی آخری سیڑھی درجہ دورۃ الحدیث شریف کا آغاز قبلہ شیخ طریقت امیر اہل سنت بانی دعوت اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ بخاری شریف کی پہلی حدیث سے افتتاح اور آغاز فرمائیں گے 
دعا فرمائیں اللہ تبارک و تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے اور عالم دین با عمل بنائیں دین کا خدمت گار  بنائیں اور عقائد باطلہ کا رد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین by @anabqadri
3
a year ago
Download
کل بروز ہفتہ بمطابق 1 فروری 2025 کو کنز المدارس بورڈ کا پہلا پیپر منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے168449 کینڈیڈیٹس یعنی امیدواروں نے شرکت کی اس دفعہ کنز المدارس بورڈ نے بہت سی ایسی چیزیں متعارف کروائی جو آج سے پہلے غالباً کبھی کسی مدرسے، جامعہ، انسٹیٹیوٹ، میٹرک بورڈ، حتی کہ انٹر بورڈ کے پیپر میں یہاں تک کہ یونیورسٹیز میں بھی ایسا نہیں ہوتا کہ کینڈیڈیٹس کی آن لائن اٹینڈنس لگوائی جائے اور اٹینڈنس ڈیوائس میں کینڈیڈیٹ کی پکچر آئے جس کے ذریعے یہ جانا جا سکے کہ ایا یہ وہی کینڈیڈیٹس ہے جس نے پیپر دینے تھے یا اس کی جگہ کوئی اور تصویر چینج کر کے آ گیا ہے یہ انتہائی یونک چیز ہے اللہ تبارک و تعالی اہل سنت کی عظیم الشان درسگاہ جامعۃ المدینہ کو مزید برکتیں عطا فرمائے 
 اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں 
Kanz-ul-Madaris 
@highlight 
 اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو by @anabqadri
0
a year ago
Download
HAPPY BIRTHDAY TO ME 🎈 🎉 🎈🥳 
Today, thank God, another year has passed with good health and happiness. الحمد للّٰہ رب العالمین علی احسانہ ❤️🥰 taken in Five Star North Nazimabad by @anabqadri
0
2 years ago
Download
ا ❤️ لحمد للّٰہ رب العالمین علی احسانہ ❤️ 
❤️ میری ہمشیرہ کا نکاح ❤️
نکاح خواں: قبلہ جانم مرشدی صاحب زھد و تقویٰ مفتی سید شہریار شاہ گیلانی المدنی دامت برکاتہم العالیہ
 Syed Shehryar Attari Madani مرشدی آپ کی محبتوں اور کرم نوازیوں کا شکریہ اللہ تبارک و تعالی اپ کو مزید  کامیابی ترقی و عروج عطا فرمائے 
آمین ثم آمین by @anabqadri
1
2 years ago
Download
×

Download all media on this page

Photos Videos
back to up