Instagram story viewer> @atta_tarar> Posts
602
posts
86.4K
followers
43
following
Federal Minister for Information & Broadcasting 🇵🇰 - MNA | NA-127 Lahore. Deputy Secretary General PMLN.
POSTS STORIES REELS TAGGED
Download All
Alhamdullilah 🙏Elected as MNA #Na127 🇵🇰
.
.
.
.
.
#attaullahtarar #attatarar taken in PMLN Central Secretariat by @atta_tarar
814
2 years ago
Download
It was a pleasure and an honour to meet Federal Minister @atta_tarar 
Thank you for your time, warm hospitality, and kind words. Wishing you continued success in serving Pakistan. 🇵🇰 by @atta_tarar
10
a day ago
Download
Indus RAS Expo 2026 reflects the confidence, creativity and capability of a rising Pakistan. Bringing together our youth, academia, industry and startups in robotics, drones, AI and autonomous systems, it celebrates homegrown innovation shaping our future. 🇵🇰

#IndusRASExpo2026 taken in Islamabad, Pakistan by @atta_tarar
11
3 days ago
Download
Honoured to join H.E. Dr. İrfan Neziroğlu on Türkiye’s Democracy and National Unity Day.
We honour the martyrs and celebrate Türkiye’s progress.
Long live Pakistan–Türkiye brotherhood. 🇵🇰🤝🇹🇷 taken in Islamabad, Pakistan by @atta_tarar
7
10 days ago
Download
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دوحہ پہنچ کر امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کی اور امیرِ والد شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
#Qatar #Pakistan #trending taken in DOHA - Qatar by @atta_tarar
14
12 days ago
Download
کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشانِ حیدر، صرف ایک نام نہیں بلکہ پاکستان کی غیرت، جرات اور قربانی کا روشن استعارہ ہیں۔ مادرِ وطن کا وہ بہادر سپوت جس کی دلیری کا اعتراف دشمن نے بھی کیا، آج بھی قوم کے دِلوں میں زندہ ہے۔ اُن کے بھائی انور لالہ اور اُن کے خاندان سے ہمارا رشتہ صرف احترام کا نہیں، محبت، عقیدت اور نسلوں تک قائم رہنے والی وفا کا رشتہ ہے۔

5 جولائی کے دن، کرنل شیر خان شہید کی لازوال قربانی کو سلام، اُن کے خاندان کو سلام، اور اُس مٹی کو سلام جس نے ایسے بیٹے پیدا کیے۔ by @atta_tarar
10
20 days ago
Download
Prime Minister @shehbazsharif in Istanbul on the gracious invitation of President Recep Tayyip Erdoğan. 
🇵🇰🤝🇹🇷
#shehbazsharif #pakistan #turkey #attaullahtarar taken in İstanbul Turkey by @atta_tarar
19
21 days ago
Download
وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، اور پاکستانی وفد کے ممبران کے ہمراہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنه‌ای کی آخری رسومات کے لیے حاضر ہوئے ، اور ایرانی قیادت اور قوم کے ساتھ نا صرف افسوس کا اظہار کیا بلکہ ان کے رہبر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور انکی شہادت پر غم کا اظہار کیا ۔ اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں ، وہ ایک بہادر اور دانشمند لیڈر تھے
#pakiran #iran #supremeleader #ayatollah_khamenei taken in Iran by @atta_tarar
727
22 days ago
Download
Water must remain a source of cooperation, not conflict. Pakistan remains committed to dialogue, peace, and the faithful implementation of the Indus Waters Treaty. However, any attempt to stop Pakistan’s water will be met with an unwavering commitment to protect the inalienable water rights of the people of Pakistan.

~Federal Minister for Information & Broadcasting Attaullah Tarar Addressing the International Seminar on the Indus Waters Treaty

#IndusWatersTreaty by @atta_tarar
16
25 days ago
Download
پاکستان کا پیغام واضح ہے: پانی ہماری بقاء، سلامتی اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوٹوک مؤقف اختیار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی معاہدہ ہے، جسے یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا۔ آج دنیا پاکستان کے اصولی مؤقف کو تسلیم کر رہی ہے۔ ہم اپنے آبی حقوق، قومی مفاد اور پاکستان کے مستقبل کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر بھرپور آواز اٹھاتے رہیں گے۔ by @atta_tarar
16
a month ago
Download
گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کی
لیکن میرے حسین نے حجت تمام کی
بچوں کی پیاس مالک کوثر پہ شاق تھی
ساقی کو ورنہ مے کی ضرورت نہ جام کی
حر سا نصیب بادشہوں کو نہیں نصیب
آقا سے مل رہی تھی گواہی غلام کی

کوفے کی تو ہوا میں وفا کا گزر نہیں
سب اصل جانتے تھے سلام و پیام کی
‎#عاشورہ taken in Lahore, Pakistan by @atta_tarar
37
a month ago
Download
عاشورہ کے موقع پر مرکزِ ولایتِ علی، امام بارگاہ قصرِ بتول حاضر ہوا ۔ اس موقع پر شہروز حُر بخاری بھی ہمراہ تھے۔سردار ابوذر بخاری اور سردار حُر بخاری کا شکر گزار ہوں جنہوں نے عزت بخشی۔ یہ حاضری کربلا کے نام، حضرت امام حسینؓ کے پیغام، اور حق کے اُس عہد سے وفا کی تجدید ہے جو عاشورہ کے دن خون سے لکھا گیا۔
‎#عاشورہ taken in Markaz E Walayat E Ali Imam Bargh Qasr E Batool Darbar E Naqeeb E AbuTalib by @atta_tarar
35
a month ago
Download
×

Download all media on this page

Photos Videos
back to up