Instagram story viewer> @cozycloud031> Posts
36
followers
28
following
POSTS STORIES REELS TAGGED
Download All
اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي لَكَ شَاكِرًا لَكَ ، ذَا كِرَا لَكَ رَاهِبَا لَكَ ، مِطْوَاعًا إِلَيْكَ مُخْبِتًا أَوْ مُنِيبًا

ترجمہ: 
اے اللہ! مجھے تو اپنا شکر گزار ، اپنا یاد کرنے والا اور اپنے سے ڈرنے والا بنا، اپنا اطاعت گزار، اپنی طرف گڑ گڑانے والا، یا دل لگانے والا بنا۔

ابو داؤد : 1510 (صحیح) by @cozycloud031
1
8 months ago
Download
 by @cozycloud031
2
8 months ago
Download
*🌸أَس٘تَغ٘فِرٌ اللہَ رَبِّىْ مِنْ کٌلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه🌸* 

*🌸أَس٘تَغ٘فِرٌ اللہَ رَبِّىْ مِنْ کٌلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه🌸*```

Read and react```🤲🏻

`جس طرح *جسم* کو *بیماری* کی موجودگی
میں *کھانے* کی *لذت* حاصل نہیں ہوتی،
`اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی🥲`

*دل* کی *بیماریوں* کا *علاج* دوا سے نہیں،
*توبہ، استغفار* اور *ذکرِ الٰہی* سے ہوتا ہے۔
🌹🩷
جب *دل صاف* ہو جاتا ہے
تو *سجدے* بھی *سکون* دیتے ہیں
اور *آنسو* بھی *رحمت* بن جاتے ہیں

اے اللہ! ہمارے *دلوں* کو *گناہوں* کی *میل* سے *پاک* فرما
اور ہمیں *عبادت* کی حقیقی *مٹھاس* نصیب فرما۔ آمین۔
` by @cozycloud031
1
8 months ago
Download
رمضان کا وہ مہینہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کے واسطے ہدایت ہے اور ہدایت کی روشن دلیلیں اور حق و باطل میں فرق کرنے والا ہے، 

پہلا عشرہ رحمت by @cozycloud031
2
8 months ago
Download
*رمضان مبارک…* 🌙 by @cozycloud031
1
8 months ago
Download
 by @cozycloud031
1
8 months ago
Download
**🌹القرآن الکریم 🎧 🌹*🙂‍↕️* 

🎧 ▷◉──────:1:02
سب آمین ضرور بولے 
𓂃*🌹القرآن الکریم 🎧 🌹*𓂃 🌸🕋

❤️ 💫 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ  ᶠᵒˡˡᵒʷ  ˢᵃᵛᵉ  ˢʰᵃʳᵉ by @cozycloud031
2
9 months ago
Download
> *وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا*  القرآن 

 *🪷اور اللّٰه کے خاص بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں۔*
اللھم جعلنا منھم 🤍🦋 💖 🖤 by @cozycloud031
3
9 months ago
Download
*کس قدر لاڈ آتا ہے نا اپنے رب پر جب کوئی خواہش ابھی ہمارے دلوں میں ہی ہو اور وہ اچانک سے قبول ہو جائے🫶🏻🥹* *اس وقت اللّٰہ کی مُحبت کا بہت شدت سے احساس ہوتا ہے اور  ہم نم آنکھوں سے آسمان کو دیکھ کر مسکرا پڑتے ہیں*🥲 *آپ اللّٰہ سے مانگیں وہ دے گا وہ دیتا ہے اور وہی دے سکتا ہے بس آپ پختہ یقین رکھیں کیونکہ معجزے تب ہی ہوتے ہیں جب کامل یقین اللّٰہ پر کیا جائے 🫀🪄*

💖🌙 *_ by @cozycloud031
1
9 months ago
Download
*دردِ دل کی دوا مدینہ ہے*
🥹🫧🫀
اللھم ارزقنيی زیارت مدینة نبيك..........😭😭😭😭😭😭😭
#mashallah #madinasharif by @cozycloud031
1
9 months ago
Download
 by @cozycloud031
1
10 months ago
Download
> *تلاوتِ قرآن پاک♡🎙*

 🎧 `▷◉────── 0:26`

*”سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ جس مصحف کو پڑھا کرتے تھے،وہ نسخہ ِقران  کثرتِ تلاوت کی وجہ سے وہ جگہ جگہ سے شکستہ ہوگیا تھا۔“* 

> (الاسماء والصفات للبیہقیؒ) by @cozycloud031
1
a year ago
Download
×

Download all media on this page

Photos Videos
back to up