Instagram story viewer> @lahorepmln> Posts
14.6K
followers
12
following
Official Instagram representation of PMLN Lahore
📍LHE - LHR - OPLA
mgmt. @itshassanmalik
POSTS STORIES REELS TAGGED
BASANT 2027 💛🪁
📅 12, 13 & 14 March 2027
GET. SET. READY. LAHORE! 🎉🪁 by @lahorepmln
61
2 months ago
Download
Dear World,
Duty DONE.
Your’s PAKISTAN! 🇵🇰

( US, IRAN, Saudia, Türkiye, Qatar, UAE, Kuwait, Bahrain, Oman ) by @lahorepmln
182
4 months ago
Download
MNS in london. 🐅 by @lahorepmln
4
7 hours ago
Download
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا کی سربراہی میں سی ایم انسپکشن ٹیم نے رات گئے راولپنڈی کے بے نظیر بھٹو ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ ٹیم نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور شعبہ جات کا معائنہ کیا، طبی آلات کی فعالیت اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا، جبکہ مریضوں اور تیمارداروں سے ملاقات کرکے ادویات کی فراہمی سے متعلق بھی دریافت کیا۔ ہسپتال کے مختلف شعبوں میں صفائی اور طبی آلات کی فعالیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔

دورے کے دوران ہسپتال کی کینٹین میں صفائی اور دیگر انتظامات کی انتہائی خراب صورتحال سامنے آئی، جبکہ فریج سے ایکسپائرڈ اشیائے خورونوش بھی برآمد ہوئیں۔ اس صورتحال پر معاونِ خصوصی شعیب مرزا نے سخت ایکشن لیتے ہوئے کینٹین کو سیل کرنے، بھاری جرمانہ عائد کرنے اور مضرِ صحت و ایکسپائرڈ اشیائے خورونوش فروخت کرنے کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کے احکامات پر عمل درآمد کروایا۔ مزید برآں، کینٹین سے تمام مضرِ صحت اور ایکسپائرڈ کھانے پینے کی اشیاء ہٹا دی گئیں۔

وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کا واضح ویژن ہے کہ عوام کو سرکاری ہسپتالوں میں معیاری طبی سہولیات، صاف ستھرا ماحول اور محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ عوام کی صحت اور سہولتوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ غفلت اور لاپرواہی کے مرتکب عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ by @lahorepmln
0
9 hours ago
Download
World Food Day 
Punjab food Authority
1st day of event performed by Arif lohar and his Sons event organised by CM Punjab Maryam Nawaz #maryamnawaz #reels #trending #kashanasad #punjabfoodauthority by @lahorepmln
1
14 hours ago
Download
Reviving the vibrant tradition of Basant in Lahore! 🪁💛

With a focus on preserving Lahore’s cultural heritage while ensuring public safety, citizens can learn about the steps to obtain a legal Basant kite-flying licence and celebrate responsibly.

A step towards bringing back Lahore’s colours, culture, and traditions safely and responsibly.

#basant2026 #lahore #kitelicense #punjab #culturalheritage by @lahorepmln
2
2 days ago
Download
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب۔ حمزہ شہباز شریف نے بھی اجلاس میں شرکت کی اور ارکانِ اسمبلی سے ملاقات کی۔ taken in Prime Minister House, Islamabad, Pakistan. by @lahorepmln
35
2 days ago
Download
قومی اسمبلی اجلاس: حمزہ شہباز شریف کی آمد، اراکینِ اسمبلی سے ملاقات۔
14/10/2026 by @lahorepmln
111
2 days ago
Download
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اور حنیف عباسی ان کے اہل خانہ کو شادی کی مبارکباد دی۔

اس موقع پر حمزہ شہباز شریف کی دیگر اہم ملکی سیاسی شخصیات سے بھی ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ by @lahorepmln
15
2 days ago
Download
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی بیگم تہمینہ دولتانہ کی ملاقات۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور عوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ by @lahorepmln
29
2 days ago
Download
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سمیع الحسن گیلانی کی ملاقات۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور حلقے کے مسائل پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ by @lahorepmln
26
2 days ago
Download
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے رکن قومی اسمبلی سیدہ نوشین افتخار اور پیر عطا شاہ کی ملاقات۔

ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال، اہم قومی امور اور دیگر اہم معاملات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ by @lahorepmln
0
2 days ago
Download

Download All

Save the photos and videos currently loaded on this page.

0Photos
0Videos
Ready to download 0 / 0

Keep this tab open until your download is ready.

back to up