Instagram story viewer> @muntahagraphyy> Posts
377
followers
11
following
Time is Money 💰🧿
POSTS STORIES REELS TAGGED
Adobe Photoshop tips 😊💡 
#muntahagraphy #photoshop #reels #reelsinstagram #graphicdesign by @muntahagraphyy
1
8 months ago
Download
پہلے پوری قوم ایک جان ہو کر آزادی کے دن کو مناتے تھے، پھر ایک "ذہنی مریض " آیا اور اس نے ایسی مایوسی اور بے یقینی کی کیفیت پیدا کر دی ہے کہ اس کے پجاری آزاد ہوتے ہوۓ بھی آزادی کو محسوس نہیں کر پا رہے، کوئی پاکستان کو گالی دے رہا ہے اور کوئی پاک فوج کو ،،،، یعنی وہ ذہنی مریض آزاد ہو گا تو آپ کو لگے گا پاکستانی آزاد ہیں 😕سسٹم کے خلاف لڑیں لیکن اپنی وطن سے محبت اور عقیدت کسی ذہنی مریض سے مشروط نہیں ہونی چاہیے، شکر کریں کہ آپ آزاد ہیں الحمدللّٰہ 😊، پاکستان زندہ باد🇵🇰🫀
یہ پرچموں میں عظیم پرچم 🇵🇰😘
الحمد للّٰہ ❤️
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🤲

#pakistanzindabad #14august #pakistani #alhamdulilah #pakarmypaindabad❤️❤️ by @muntahagraphyy
0
2 months ago
Download
Create a random shape in adobe illustrator ❤️

#adobeillustrator  #photoshop #muntahagraphy #graphicdesign #instamood by @muntahagraphyy
0
3 months ago
Download
The sadness on his face made me cry 😢 My Goat Ronaldo 💞

#cr7 #ronaldo #cristianoronaldo #love #instamood 

Stay shine king @cristiano 👑❤️ by @muntahagraphyy
0
3 months ago
Download
Age is just a number, greatness is forever. CR7👑
SIUUU 🐐
Ronaldo. Forever.❤️😊

#cr7 #ronaldo #fifaworldcup2026 #cristianoronaldo #love by @muntahagraphyy
0
4 months ago
Download
دل ٹھکانہ میرے حُسین کا ہے
ہر زمانہ میرے حُسین کا ہے 🫀🥀

رضی اللّٰہ عنہ 

#حُسین #محبت by @muntahagraphyy
0
4 months ago
Download
I breathe, but it feels like the air is made of glass. It cuts going in...😞😥

This is the Islamic Republic of Pakistan 💔🥺

#Pakistan #Sargodha #karachi #Faisalabad #humanity by @muntahagraphyy
0
4 months ago
Download
اے خُدا تو گُم ہے کہاں 😥💔 by @muntahagraphyy
0
4 months ago
Download
باجی لڑکیاں آپ کی طرح بات کرتے ہوئے کیسی لگیں گی ؟؟؟😉
کھانے کی تمیز اور آداب کا پتہ ہو تو لڑکی بکرا کھاتے ہوۓ بھی لڑکی ہی لگے گی 😬
 پسند اور ناپسند ایک الگ چیز ہے لیکن اس طرح کے expressions دینا جب آپ کھانے کی بات کر رہے ہیں عجیب لگتا ہے 😐

دیسی کھانوں کے ذائقے سے کبھی لطف اٹھایا ہوتا تو آج باجی کی آواز ، انداز اور لہجہ قدرے بہتر ہوتا 😎

خیر کی کر سکدے آں ہُن💀

#desifoods #mutton #fbpost by @muntahagraphyy
0
4 months ago
Download
So I’ve followed the trend too😎

#trending #TRENDS #chatgpt by @muntahagraphyy
0
5 months ago
Download
جب آپ کوئی رشتہ ٹوٹنے کے بعد اس انسان پہ کیچڑ اچھالتے ہیں اس کے بارے میں دروغ روئی یا پھر بہتان بازی کرتے ہیں جس کے ساتھ آپ نے ایک عرصہ گزارا تو دراصل آپ اس انسان کو نہیں خود کو گندہ کر رہے ہوتے ہیں 

آپ ہی رہے نا اس انسان کے ساتھ؟ وہ آپ تھے جس نے اس انسان کو چنا؟ وہ آپ تھے جس کو محبت تھی؟ وہ آپ تھے جس کو وہ انسان چاہئیے تھا؟ وہ آپ ہی تھے جو اس کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتے تھے 

کوئی زبردستی نہیں کی گئی تھی 

اب آپ اس انسان کی شخصیت پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں اس کو گندہ کر رہے ہیں ۔۔۔ چلیں مان لیا کہ وہ سچ ہی تھا ۔۔۔ پھر بھی آپ اس انسان کو نہیں اپنی چوائس کو گندہ ثابت کر رہے ہیں 

کیونکہ یہ کبھی بھی اس انسان کے متعلق تھا ہی نہیں ۔۔۔ یہ آپ کے اپنے متعلق ہے 

تحریر: میمونہ احمد

#MominaIqbal #women #instamood #nomeansno #morepowertoyou by @muntahagraphyy
0
5 months ago
Download
ایسی عورتوں کا اچار ڈال لیں؟
_________________

حدیقہ کیانی جس کے جسم پر 53 سالوں کی جھریاں ہیں
جس کے لیے حجاب کا حکم بھی نہیں کیونکہ اس کا جسم جنسی کشش سے محروم ہے

اسے دیکھ کر کسی مرد کے وحشی جذبات ہیجان زدہ نہیں ہوتے اور نہ کسی کے اندر کا بوکھلاہٹ زدہ درندہ باہر آتا ہے
یہی ضمانت ہے کہ وہ کسی داڑھی والے با حیا مرد سے کبھی ریپ نہیں ہو گی

کیوںکہ اس کے پاس معشوقوں جیسی کوئی ادا نہیں ہے
جو لائف بوائے یوز کرتے جوانوں کے جذبات بھڑکا سکے اور آدھی سفید داڑھی والے بوڑھے فارقیوں کے دل مچلا سکے۔

ایسی باوقار حساس طبع عورتیں فاروقی جیسے مشرقی اقدار کے پاسدار مردوں  کی دھرتی پہ اضافی بوجھ ہیں
جو کسی کی ہوس کے تسکین کے لیے ناکافی ہیں
بند پیکنگ میں جن کے جسم بھی ان کی بیویوں کی طرح مرجھائے ہوئے بے کشش اور کوفتناک ہیں

یہ کیسی بے کار عورتیں ہیں جو عورت نہیں رہیں انسان بن گئی ہیں
اور انسان بھی کیسی، حدیقہ کیانی بن گئی ہیں۔

یہ تشویش ہے آدھ سفید داڑھی والے بوڑھے فاروقیوں کی
اگر سب عورتیں حدیقہ کیانی بن گئیں تو
پھر ریپ کس کا ہو گا؟

کس کو رانڈ ہونے کا طعنہ دیا جائے گا
کس کو ناقص عقل کہہ کر اس کے گلے میں اپنی مردانگی کا قلاوہ پہنایا جائے گا
اور کون تلوے چاٹی گی؟
اور کسے غیرت کے نام پر زندہ جلایا جائے گا

اگر عورتیں حدیقہ کیانی بن گئیں تو فاروقی نما مردوں کا کیا بنے گا؟

______________,

کاپیڈ از عامر شہزاد
#HadiqaKiani 
#love 
#Respect 
#celebrity 
#Pakistan by @muntahagraphyy
0
5 months ago
Download

Download All

Save the photos and videos currently loaded on this page.

0Photos
0Videos
Ready to download 0 / 0

Keep this tab open until your download is ready.

back to up