Instagram story viewer> @muradali4717> Posts
POSTS STORIES REELS TAGGED
Download All
پنجاب کا ملکہ کا کشمیر میں 31 گاڑیوں کا پروٹوکول کے ساتھ لالی پاپ دینے جانا ۔۔ ایک سوالیہ نشان ہے 
پٹرول مہنگا کر کے ، سرکاری اداروں میں چار دن کام کرنے کا دوبارہ سوچ رہے تاکہ پٹرول کی بچت ہو سکے لیکن اپنے ٹورز جو پروٹوکول کے ساتھ ہو رہے صرف یہ نہیں ، نواز شریف جائے اکیلا تب بھی پروٹوکول ، زرداری جائے یا اسحاق ڈار کوئی بھی جائے گا تو پروٹوکول کے ساتھ جائے گا لیکن سب کچھ برداشت کرے تو بس صرف عوام by @muradali4717
0
a day ago
Download
مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر اہلکاروں کی مبینہ #غنڈہ گردی، مقامی شہری اور سیاح تشدد کا نشانہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مری ایکسپریس وے ٹول پلازہ پر تعینات اہلکاروں کی جانب سے مقامی شہریوں اور سیاحوں کے ساتھ مبینہ بدسلوکی اور تشدد کے واقعات ایک بار پھر زیرِ بحث آ گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مبینہ طور پر اہلکاروں کو شہریوں کے ساتھ سخت رویہ اختیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس پر عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اگر ویڈیو میں دکھائے گئے مناظر درست ہیں تو یہ نہ صرف شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ مری آنے والے سیاحوں کے لیے بھی تشویش کا باعث ہے۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائےشہریوں اور سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹول پلازہ پر تعینات عملے کے رویے کو بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ممکن ہو سکے۔

Ghayyas Abbasi Usman Naseer Abbasi Zaheer Abbas Sherazi District Police Murree City Traffic Police Murree by @muradali4717
0
3 days ago
Download
افسوسناک مناظر! ریاست اب ظلم کے آخری درجے پر پہنچ چکی ہے۔ پولیس کا خواتین پر یہ تشدد بظاہر خوف پھیلانے کی کوشش ہے، لیکن یہ ان کا آخری اسٹیج ہے۔ عوام اب سب دیکھ رہی ہے۔ by @muradali4717
1
3 days ago
Download
کوثر کالونی جھیکاگلی مری 
لینڈ سلائڈنگ نے پھر کئی گھر تباہ کر دئیے اس تباہی کا ذمہ دار کون ، 
حکومت و انتظامیہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ by @muradali4717
0
3 days ago
Download
‏گنڈا گردی راج 
فارن افیئر آفس لاہور میں اپنی والدہ کا سرٹیفکیٹ لینے آنے والے ڈاکٹر کیساتھ لاہور پولیس کے اہلکاروں کا  ہتک آمیز سلوک۔
کیا پاکستان میں غنڈہ راج ہے؟
کیا پاکستان میں جنگل کا قانون ہے؟
کسی بھی سیکورٹی اہلکار کو شہریوں کے ساتھ ایسا سلوک کرنا چاہیے by @muradali4717
0
19 days ago
Download
🚨🚨🚨 *اسحاق ڈار تو انٹرنیشنل میڈیا کے زینت بن گئے!!!* 🖐🏻

میں نے کل بتایا تھا کہ یہ لوگ اب انٹرنیشنل دنیا میں بھی رسوائی کا باعث بنیں گے، اب بھی وقت ہے اپنے اوپر داغ مٹانے کیلئے اسحاق ڈار اور مریم نواز کو فوری مستعفی ہونے چاہئیں!!! by @muradali4717
0
20 days ago
Download
اہم ترین 
لاہور میں غیرملکی خواتین کے اغواء اور زیادتی کے معاملے پر ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس بدنظمی کا شکار ہوگئی صحافیوں کے سوالات پر ڈی آئی جی آپریشنز بعض مواقع پر نالاں نظر آئے مطلب دال میں کچھ کالا ہے  اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دئیے بغیر چلے گئے جس پر صحافیوں نے احتجاج کیا اور شیم شیم کے نعرے لگائے ۔۔ by @muradali4717
0
20 days ago
Download
سلام ڈاکٹر یاسمین راشدہ صاحبہ !!! 

اور تھو اس قانون پہ جہاں by @muradali4717
0
22 days ago
Download
امیر زادوں کے لیے عدالتوں کی پیشیاں اور غریبوں کے لیے سی سی ڈی کے انکاونٹر!
مجرم نواسہ نائب وزیراعظم ۔۔۔ by @muradali4717
0
22 days ago
Download
#guessthewindspeed by @muradali4717
0
a month ago
Download
ہائی وے مری کی اور متعلقہ انتظامیہ کی نااہلی لاپرواہی اور سست روی کی وجہ سے ایک اور حادثہ رونما ہو چکا ہے 
ہر دوسرے دن حادثہ رونما ہونا معمول بن چکا ہے اس پر انتظامیہ کے اعلی افسران کی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے وزیر اعلی پنجاب سے اپیل ہے کہ اس روڈ قوم کا نوٹس لیتے ہوئے اس کو ترجیح بنیادوں پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے جائیں جو گزشتہ دو سال سے ہائی وے اور متلقہ ٹھیکدار کی لاپرواہی اور سست روی کا خمیازہ ٹرانسپورٹر تاجر اور مقامی لوگوں کے لیے درد سر بنا ہوا ہے by @muradali4717
0
a month ago
Download
مری کے نواحی علاقے کمپنی باغ بازار میں ہوٹل کے ہال میں آتشزدگی، ہال کی چھتیں جل کر خاکستر ہو گئی

کمپنی باغ بازار کے قریب ایک ہوٹل کے ہال میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کے بعد  قریبی ایمرجنسی سروسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر فائر فائٹنگ آپریشن کے دوران قابو پا لیا واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے by @muradali4717
0
a month ago
Download
×

Download all media on this page

Photos Videos
back to up