Posted On: June 26th 2026, 05:45 am
سورۃالفجر ✨
اللّٰہ سے راضی ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اللّٰہ نے آپ کو ہر خوشی سے نوازا ہو ، آپ کی ہر خواہش کو پورا کیا ہو ، آپ کسی تکلیف سے نہ گزرے ہوں یا کبھی کڑا وقت نہ آیا ہو ۔۔۔۔اللہ سے آپ کے راضی ہونے کا مطلب کہ آپ نے ہر حال میں صبر کیا ہو شکر کیا ہو۔۔۔ ہر حال،یعنی اگر مختصر الفاظ میں بیان کیا جائے آپ نے وہ صبر شکر اور توکل کیا ہو جو انبیاء کرام، پیغمبر، رسول پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام نے کیا اور وہ صبر شکر جو کربلا نے ہمیں سکھایا ❤️🩹
.
.
[Islamic quotes, Quran verses , Quran translation, Islam , Allah love , peace, Islam , Allah , Islamic words , Arabic calligraphy, acrylic painting, Islamic posts ]