Posted On: July 1st 2026, 01:39 am
آپ زندگی میں لوگوں کو سب کچھ سکھا سکتے ہیں سواۓ احساس کے
کیونکہ احساس کتابوں سے نہیں آتا تجربوں سے بھی نہیں آتا
یہ انسان کی فطرت میں ہوتا ہے
جس کے اندر احساس زندہ ہو، وہ خاموشی بھی سمجھ لیتا ہے اور جس کے اندر احساس نہ ہو
وہ ہزار لفظ سن کر بھی نہیں سمجھتا