Posted On: October 13th 2026, 01:52 pm
پاکستان بمقابلہ سری لنکا - تیسرا ٹی 20 میچ LIVE 🔴
ملنگا کے دوہرے وار نے پاکستان کو روک دیا!
لائیو سکور: پاکستان 67/3 (8.2/20 اوورز)
ٹاس: سری لنکا کا فیلڈنگ کا فیصلہ، پاکستان ٹیم میں 4 بڑی تبدیلیاں
آپ کا کیا خیال ہے، پاکستان کتنا سکور بنائے گا؟ کمنٹس میں بتائیں 👇
#PAKvSL #PakistanCricket #LiveCricket #T20I