Instagram story viewer> @reeshay.21> Posts
POSTS STORIES REELS TAGGED
ہم در بدر بھی تیرے کبھی در پہ آئیں گے
لبیک کی صدا وہاں ہم بھی لگائیں گے 
یہ آس میری پہنچی ہے اب جا کے یقیں پر
اگلے برس رہے جو وہاں ہم بھی جائیں گے
🥹🥹🌹🤲🏻
#hajjmubarak #hajj2026#explorepage #explore by @reeshay.21
1
5 months ago
Download
”اگر کوئی بندہ راستے پر کپڑے میں سونے کے سکے لے کر بیٹھا ہو اور ہر گزرنے والے کو سکے دے رہا ہو جبکہ دوسری طرف ایک بندہ تکبیرات کہہ رہا ہو تو یہ تکبیرات کہنے والا زیادہ اجر پائے گا۔“ 

(سیدنا ابو عبیدہ بن عبد اللہ بن مسعود)💌
✨🌸 by @reeshay.21
6
5 months ago
Download
كَأَنَّهُنَّ لُؤْلُؤٌ أَبْيَضُ مَنْظُومٌ فِي عِقْدٍ ثَمِينٍ 🤍🩷 

“گویا وہ کسی قیمتی ہار میں جڑے ہوئے سفید موتی ہوں۔”🤍🩷 by @reeshay.21
4
5 months ago
Download
دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی جو صرف پانچ دن کے لئے آباد ہوتی ہے ایسے لگ رہا جیسے زمین نے اپنے خزانے اگل دئیے ہوں۔
 اللّٰه اکبر کبیرہ اللهم انی اسئلک زیارت الحرمين...
🥹🌸✨❤️
#hajj2026 by @reeshay.21
2
5 months ago
Download
So long. So many prayers. So many heartbreaks. 
ALHUMDULILLAH, FINALLY 😭💛 
Worth every second of the wait. Worth every tear. ZALMI CHAMPIONS 🏆
#zalmi #babarazam #psl #trophy 
#🇯🇵japan_is_turning_footsteps_into_electricity🇯🇵日本正在利用压电瓷砖将人们的脚步转化为电能⚡️ by @reeshay.21
12
5 months ago
Download
_Ya Allah, watching Zalmi win under Babar Azam’s captaincy is the biggest dream we hold. Please turn this dream into reality. I long to see Babar Bhai lift that trophy with his own hands. You’ve never let him stand alone, Ya Allah, and my heart believes this time the cup is his. He’s earned it through every setback, every criticism, every silent fight. Let this be his moment 🥹🫶🏻💎
#babarazam #zalmi #psl #cricket by @reeshay.21
3
5 months ago
Download
Ramadan ka pahla Jummah Mubarak 🫶🏻🌸. by @reeshay.21
6
8 months ago
Download
‏"ہر چیز میں خوبصورت بنیں!
دوسروں کے ساتھ دوستی میں، لوگوں کو محبت دینے میں، اپنے اخلاق و آداب میں، لوگوں کے ساتھ نزدیکی میں اور اُن سے دوری میں..
مختصر یہ کہ ہمیشہ خوبصورت ہی بنیں۔"
🫶🏻🌸🤍 by @reeshay.21
5
9 months ago
Download
سنو کیا تمہیں پتہ ہے؟
کہ تم کس قدر خاص ہو........ 
کیا تمہیں معلوم ہے, کوئی آسمانوں کے پار تمہیں سب سے زیادہ محبت کرتا ہے. 
کیا تم اسکی محبت محسوس کرتے ہو؟
واللّٰہ تم بہت خاص ہو, کیونکہ تم سے زمینوں اور آسمانوں کی سلطنت کا بادشاہ محبت کرتا ہے. ♥️
🥹🌸🤍 by @reeshay.21
4
9 months ago
Download
لوگ کہتے ہیں سکون دولت میں ہے
مگر قرآن پاک کہتا ہے ✨
"أَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
خبردار! دلوں کا سکون تو صرف اللّٰه کے ذکر میں ہے اصل سکون نہ محلوں میں ہے، نہ مال میں بلکہ رب کے ذکر میں ہے.. by @reeshay.21
1
9 months ago
Download
*🪷اندھیرا جتنا بھی ہو جائے، رب کی طرف پلٹنے والا بندہ کبھی بے نور نہیں ہوتا۔*

*🪷سجدہ کر کے دیکھو، دل منور ہو جائے گا۔
🌸🤍🥹 by @reeshay.21
2
9 months ago
Download
کیا اللہ کے خاموش رہنے میں کوئی تدبیر نہیں؟ 
اور تاخیر میں کوئی چھپی ہوئی حکمت نہیں ہے؟ 
کیا بعض نعمتیں اُس وقت نہیں آئیں جب تم نے سمجھا کہ اب کبھی نہیں آئیں گی؟ 
تو پھر اب گھبرانا کیسا، جب کہ اللہ کی مہربانی پسِ پردہ کام کر رہی ہے!🤍🌹
#sabar #islamic by @reeshay.21
3
10 months ago
Download

Download All

Save the photos and videos currently loaded on this page.

0Photos
0Videos
Ready to download 0 / 0

Keep this tab open until your download is ready.

back to up