Instagram story viewer> @binte_nr> Tagged
POSTS STORIES REELS TAGGED
Last Caliph Sultan Abdul Hamid II | Ottoman Empire | 1876 - 1909
ایک سلطان جس نے 33 سال سلطنت سنبھالی،
لیکن آخری دن قید میں گزارے۔ 😔

عثمانی خلافت کا وہ بادشاہ جس نے فلسطین بیچنے سے انکار کر دیا،
ریلوے لائن بچھائی، اور فوج کو مضبوط کیا،
مگر سیاست کے نشیب و فراز اسے تنہائی کی طرف لے گئے۔

کیا سلطان عبدالحمید خان:
ایک دور اندیش حکمران تھے مگر حالات کا شکار ہوگئے؟ 
اپنا نظریہ کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

#سلطان_عبدالحمید
#سلطنت_عثمانیہ
#آخری_خلیفہ
#اولو_حاقان
#history__snap
14
back to up