Instagram story viewer> @luc_.writes> Tagged
140
followers
73
following
The monster is running wild inside me.
Writes what should be heard.
POSTS STORIES REELS TAGGED
//I wish🥀//
.
.
.
Follow: @hamail_thoughts ✍
.
.
#poetry #emotions #weaknesses #degradê #dignity #love #perfection #urdupoetry #quotes #cruelworld #lifelessons #regretquotes #comfortzone #feelings #rejection #lied #writer #blogger #blogging
53
آج دفتر میں بہت کام تھا، پہلے ہی تھکا ہوا تھا۔ گھر پہنچا تو آگے مہمان آئے ہوئے تھے۔ اچھا تو نہیں لگتا نہ، کہ مہمان بیٹھے ہوں اور آپ سو جاؤ۔ اس لئیے ان کے پاس ہی بیٹھا رہا۔ گیارہ سوا گیارہ وہ لوگ روانہ ہوئے ہیں۔ اب تو اور بھی تھک گیا ہوں، کبھی کبھی شاید سب ہی زندگی سے اکتا جاتے ہونگے، تنگ آجاتے ہونگے۔ میں بھی آگیا ہوں، دل کرتا ہے کچھ لحظے کہیں کھو جاؤں اور۔۔۔خیر.! زمہ داریاں انسان کو باندھے رکھتی ہیں۔ مجھے کہیں نہیں کھونا۔۔۔ امی ابو چاہتے ہیں میں ان سے ڈھیروں باتیں کروں۔ پر میری پاس جو باتیں ہیں وہ ان کو صرف پریشان ہی کر سکتی ہیں۔ بلا جو باتیں مجھے تنگ کرتی ہیں، وہ کسی اور کو راحت کیسے دیں گی۔ ویسے مجھے بہت دل کرتا ہے، کہ ایک دن امی ابو کے پاس بیٹھوں اور اپنی ساری باتیں انہیں کہہ سناؤں۔ لپٹ جاؤں ان سے اور گھنٹوں روؤں، پر میں جانتا ہوں۔۔۔ میری باتوں سے، میرے رونے سے انہوں نے پریشان ہو جانا ہے۔ بیشک میری باتیں، پریشانیاں شاید وجود بھی نہیں رکھتی۔ پر حقیقت یہی ہے،کہ بس پریشان ہوں۔۔۔ یہ بے ربط باتیں۔۔ پیچیدہ قصے، میرے اندر مجھے کھاتے ہی اچھے لگتے ہیں۔۔ میں ان سے کسی اور کو پریشان نہیں کر سکتا۔ میں اپنے سکون کیلئے اپنے والدین کو (یا کسی کو بھی) آزمائش میں کبھی نا ڈالوں گا۔۔۔ امی ابو کے پاس بیٹھا، چند باتیں کی، اور مہمانوں کے سامنے تھکا تھکا لگنے کے باعث ڈانٹ کھا لی۔ مطلب میں تھک بھی نہیں سکتا۔۔۔ ٹھیک تھے وہ بھی کہ لیٹ میں آیا ہوں، مہمانوں کی اس میں غلطی نہیں، کیونکہ میں اپنی فیس اپنے پاس سے دینے کیلئے پارٹ ٹائم جاب کرتا ہوں، خود کفیل بننا چاہتا ہوں،  جو کہ ابو کو نہیں پسند۔۔ (امی ابو کو  میرا کوئی کام اچھا نہیں لگتا۔۔) میں کسی پر بوجھ نہیں بن سکتا، اپنے اخراجات مجھے خود ہی اٹھانے ہیں۔ اس سفر میں میرا ساتھ بہت کم لوگ دے رہے ہیں، کہتے ہیں ابھی تم چھوٹے ہو۔۔۔ اکیلے چلتے ہوئے بندا اکثر اکیلا محسوس کرتا ہے، خود کو ایک ایسے مقام پر محسوس کرتا ہے، جہاں دور دور اگر کوئی نظر آتا بھی ہے تو واپس جاتا ہی نظر آتا ہے۔۔ کیا فرق پڑتا ہے۔۔ نماز پڑھ لی ہے۔۔۔
کھانا کھا لیا ہے۔۔۔
ڈائری لکھ لی ہے۔۔۔
صبح کالج جانا ہے۔۔۔ رات بہت ہو گئی ہے۔۔۔ شاید 1 ہو گیا ہے۔۔۔ رکھتا ہوں
#srukh_words💕
.
#writer #dairy #dairywriter #peace #responsibilities #zimadariyan #parents #waldain #alone #preshan #
#sad #lonely #writing #arslan
34
زیادہ تر کتابیں  جو فاریہ کی الماری میں تھی اس کی پسندیدہ لکھاری کلثوم کی تھی۔ اسے کلثوم کے لکھے ہوئے ایک ایک لفظ سے اتنی انسیت تھی کہ وہ اپنے زندگی کے معاملات میں  بھی کلثوم کی لکھی ہوئی تحریروں سے مدد لینا مناسب سمجھتی تھی۔
اسے کلثوم کی لکھائی میں کہیں اپنا آپ بھی دکھتا تھا، اسے لگتا تھا یہ ساری باتیں اس کی آنکھوں سے دیکھ کر، لکھی گئی ہیں۔ بلکل وہی سب حالات، وہی سب situations جو فاریہ نے face کئیے یا وہ فیس کر سکتی، کتنی خوبصورتی سے کلثوم نے سب کا حل بتا رکھا تھا۔ "سنو! 'قسمتوں کے قصے' کتاب پڑھنا، تمہیں تمہارے سوالوں کا جواب ڈھونڈنے میں مدد رہے گی" یہ جملہ جانے کتنے بار کتنے ہی لوگوں کو کہہ چکی تھی اور عین امید کے مطابق، قاری فاریہ کی سجیشنز پر فاریہ کا پرنم آنکھیں لیئے شکر گزار ہوتا تھا۔ 
کلثوم کی تحریروں میں، اسلام سے مدد لینے کا عنصر نمایاں نظر آتا تھا اور یہی بات سب کو اس کی تحریریں پڑھنے پر مجبور کر دیتا تھا، کیونکہ قرآن پاک سے تو ہر مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔ 
جس طرح کلثوم کی باتیں فاریہ کے ہر سوال کا جواب دے دیتی تھی، کبھی کبھی تو اسے لگتا تھا کہ جیسے اس کی ماں نے واقعتاً یہ سب لکھا ہی اس کا سوچ کر ہے۔ کلثوم کے سائیہ شفقت میں رہ کر، وہ بھی زندگی کو سمجھنے لگی تھی، لوگوں کو سمجھنے لگتی تھی، جوں جوں ماں کا لکھا پرھتی، اسلام، اللہ، پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اللہ کے بندوں سے (ہر بندہ جو اللہ نے بنایا سے) خود کو پہلے سے زیادہ قریب پاتی تھی۔ مین  وجہ تو جانے کیا تھی، پر جو بھی تھا اسے ایک رائٹر کی بیٹی ہونے پر فخر تھا۔
.
.
.
#srukh_words💕
.
#writer #dairywriting #dairy #writing #love #peace #faria #ami #mother #zindagi #ownwords #writing #words #kahani #urdukahani
61
Dedicated to all the book nerds out there.
.
.
.
.
.
.
If it becomes too much for her, she grabs a book in her hand, turns deaf to the world. .
.
.
.
.
Title of the poem: "Book lover" .
.
.
.
.
. 
Illustration by @henn_kim .
.
.
.
.
.
.
.
.
.
Feel free to repost and don't forget to mention @from.areeba
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#fromareeba 
#artistsofinstagram #peoplescreative #poetry #visualpoetry #jokerquotes #poetryisnotdead #tumblr #vsco #vscopakistan #wordporn #poetryofinstagram #indie #collage #jokermovie #poetryporn #mybeautifulmess #thoughts #love #poems #instagrammers #instagrampoetry #writersofinstagram #tumblr #tumblraesthetic
#writersoftheday #artofwriters #wavesofwill #humble__poetry #thecultivatedfool
102
There is a choice for everything.. You choose your studies with your choice,you choose your career with your choice ... Everything you choose is just by your own choice...We see that people are depressed because of failure, without jobs. They can't decide what to do now .. They totally fed up from their life.
To those people,I just wanna say that never loose hope... You should fight alone for yourself to prove what you are.. What can you do. Stand up! 
And tell the people that you are not useless,you have fully right to live happy ... If you would fail at one door.. there will also be another door ..Where the shine  of your career sparkles ..Never loose hope and degrade yourself.
There is so much thing to do in life and there is so much choices you can take.. Never be disheartened. Hope for the best everytime and believe in yourself. We all are born to be happy and diamond.
_
_
@ hamail_thoughts✍
_
#neverlosehope #everything #choices #liveyourbestlife #neverdependonanyone #chill #proveyourself #diamonds #neverdegrade #yourlife #writer  #blogger #hamailthoughts
45
back to up