Instagram story viewer> @tonikhan765> Posts
59
followers
89
following
POSTS STORIES REELS TAGGED
‏شاھد آفریدی مانچسٹر، انگلستان میں اسرائیلی لابی کیساتھ "ن لیگ" کے ایجنڈے کے عین مطابق انکو سپورٹ کرتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

میری اطلاعات کیمطابق یہ سب شریف مافیا کے ایما پر جان بوجھ کر کیا جارہا ہے، مگر ن لیگ پھر بھی اسرائیلی لابی کو خوش نہیں کرپائے گی، کیونکہ وہ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کا خاتمہ چاہتے ہیں جس پر فوج نے ریڈ لائن لگا رکھی ہے اور باجوے کے بعد عاصم منیر بھی اس خواہش کو ساتھ لیکر مرے گا انشاءاللہ by @tonikhan765
0
2 years ago
Download
یہ کیا ہے واقعی ہی ہے 😶😶😶😶😶 by @tonikhan765
0
2 years ago
Download
آج ایک انڈین دل پاکستان کی سر زمین پر دھڑک رہا ہے۔۔!
اس دعا کے ساتھ تحریر کا آغاز کرتا ہوں کہ کل ایک پاکستانی دل انڈیا کی سر زمین پر دھڑکے۔۔آمین 

میں بطور ماہر امراض قلب، انڈین ڈاکٹرز اور ان کی پوری ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے ہماری پاکستانی بہن میں ہارٹ ٹرانسپلاٹ کر کے تاریخ رقم کی۔

ایک ساتھ آزاد ہونے والے دونوں ممالک میں اب موازنہ نہیں بنتا۔ اب یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ان گیدڑ بپھکیوں سے بہتر ہے کہ ہم کچھ عملی طور پر کر کے دکھائیں۔۔
اور اس بات کو بھی اپنے ذہنوں سے نکال دیجئے کہ پاکستان میں بڑا ٹیلنٹ ہے، تو آپ کی اطلاع کے لئیے عرض ہے کی اب وہ سارا ٹیلنٹ Tik Tok پے آگیا ہے۔

بہرالحال۔۔! یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کی ہمارا نظام صحت پوری دنیا سے برا ترین نظام ہے۔ بلکہ نظام صحت کہ علاوہ کسی شعبے کو ہی دیکھ لیں، وہ بری حد تک پسماندہ ہو چکا ہے۔
نظام صحت کی بد حالی کا یہ عالم ہے کی آج ملک پاکستان میں کوئی ڈاکٹر کام نہیں کرنا چاہتا۔ ابھی تین چار روز قبل ہماری ایک سینئر ڈاکٹر صاحبہ، خاتون ماہر امراض قلب (Female Cardiologist ) اسلامی جمہوریہ پاکستان کو خیر آباد کہ کر سعودی عرب چلی گئیں اور وہاں اپنی ڈاکٹری کے فرائض سرانجام دیں گی۔ ہمارے ملک پاکستان کی 25 کروڑ کی آبادی میں تقریباً 200-300 خواتین ماہر امراض قلب ہوں گیں اور وہ بھی ملک چھوڑ کر جا رہی ہیں۔

اب ہر کسی کے ذہن میں یہ سوال ہو گا کی یہ ہارٹ ٹرانسپلاٹ پاکستان میں کیوں نہیں ہو سکتا تو اس کا جواب یہ ہے کی جہاں ڈاکٹرز کو
-- ایمرجنسی میں زدوکوب کیا جاتا ہو۔
-- ان پہ فائرنگ کی جاتی ہو
--ڈاکٹرز کا قتل کی دھمکیاں دی جاتی ہوں
--جہاں سفید کوٹ کی عزت کو پامال کیا جاتا ہو
-- جہاں ڈاکٹر کو مریض کی جان سے زیادہ فکر اپنی جان کی ہو

تو حضور والا ادھر ہارٹ ٹرانسپلاٹ نہیں ہو سکتا، بلکہ dyclo, dexa, Omeprazol لگا کر ڈاکٹر اپنی جان بچاتا ہے اور مریض کو آگے ریفر کر دیا جاتا ہے۔
تو مختصر بات یہ کہ ہمیں اپنی پالیسیوں پہ غور کرنا پڑے گا، اپنے گریبانوں میں جھانکنا پڑے گا، اعلی سطح پر نظام صحت میں جدت لانا ہو گی، ڈاکٹر کو تحفظ دینا پڑے گا، وگرنہ اسی طرح ہی ہم منہ اٹھا کر دوسروں کی ترقی پر تالیاں بجاتے رہیں گے اور اپنے آپ کو کوستے رہیں گے۔
واسلام 
ڈاکٹر محمد اکرم آسی 
ماہرامراض قلب 
Dr. Muhammad Akram Asi 
Consultant cardiologist 
FCPS Cardiology 
MD (Gold Medalist)
https://www.youtube.com/results?search_query=health+awareness+with+dr.+asi by @tonikhan765
0
2 years ago
Download
 by @tonikhan765
0
2 years ago
Download
With Aamir_writes – I just got recognized as one of their top fans! 🎉 by @tonikhan765
0
2 years ago
Download
With DrNaeem Meo – I just got recognized as one of their top fans! 🎉 by @tonikhan765
0
3 years ago
Download
 by @tonikhan765
0
3 years ago
Download
اور ہمارے ملک میں یہ معصوم تڑپتا ہوا مار دیا گیا ۔ جب زندگی میں ملنے نہی دیا گیا تو جنازے میں جانے کی اجازت نہیں دینی چاہیے تھی by @tonikhan765
0
3 years ago
Download
 by @tonikhan765
0
3 years ago
Download
تیری آواز جو میسر نہی ہفتوں سے 
میرے کانوں میں بڑا قحط پڑا ہے جاناں🥺🥺🥺 by @tonikhan765
0
3 years ago
Download
یہ اصل بھٹو خاندان ہے ، by @tonikhan765
0
3 years ago
Download
 by @tonikhan765
0
3 years ago
Download

Download All

Save the photos and videos currently loaded on this page.

0Photos
0Videos
Ready to download 0 / 0

Keep this tab open until your download is ready.

back to up