Instagram story viewer> @umm_emabad> Posts
101
followers
88
following
اک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
⁦(⁠✿⁠ ⁠♡⁠‿⁠♡⁠)⁩
Not all those who wander are lost🔸
POSTS STORIES REELS TAGGED
Download All
ہر رنگ سے چاہو 
ہر روپ بدلنے دینا!

کبھی یاد کے خبط سے نکلو تو جانو کے اس دھرتی پر تمہاری خاموش سانسیں انفیکٹ کرتی ہے، تمہیں معلوم بھی ہے کے تم کو کس عظمت سے نوازا گیا ہے خدا نے کیوں جنت تمھارے چرنوں میں لا پھینکی؟
اچھا خیر چھوڑو تم اب کے یوں کرنا سُوکھے گلابوں کو صفحوں سے نکال کر کینوس میں سجانا اور محلے کی بحثوں میں جا جا بتانا محبت امر ہے!!!
.
.
.

Again🔸
✍️@hozaifahsiddiqi 
🎙️ @umm.emabad 
#ɴᴇᴡᴘᴏsᴛ taken in Yahin Kahin by @umm_emabad
36
6 months ago
Download
جان قُربان❤️

دعا کرو کہ میں اس کے لیے دعا ہو جاؤں
وہ ایک شخص جو دل کو دعا سا لگتا ہے! taken in Apne Apne Ghar... ;-) by @umm_emabad
20
6 months ago
Download
The uninsured sculptures are some testimony, Did you read that? Uninsured like me"
Soo don't be surprised on my redicalised literally arch now.... taken in Hmmm by @umm_emabad
4
3 months ago
Download
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جو
یا مجھے ہمکنار کر یا مجھے بے کنار کر

باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
🦋🌙 taken in Yahin Kahin by @umm_emabad
13
4 months ago
Download
♟️!!!

ضبط اپنا شعار تھا نہ رہا
دل پہ کچھ اختیار تھا نہ رہا

دل مرحوم کو خدا بخشے
ایک ہی غم گسار تھا نہ رہا

آ کہ وقت سکون مرگ آیا
نالہ ناخوش گوار تھا نہ رہا

ان کی بے مہریوں کو کیا معلوم
کوئی امیدوار تھا نہ رہا

آہ کا اعتبار بھی کب تک
آہ کا اعتبار تھا نہ رہا

کچھ زمانے کو سازگار سہی
جو ہمیں سازگار تھا نہ رہا

اب گریباں کہیں سے چاک نہیں
شغل فصل بہار تھا نہ رہا

موت کا انتظار باقی ہے
آپ کا انتظار تھا نہ رہا

مہرباں یہ مزار فانیؔ ہے
آپ کا جاں نثار تھا نہ رہا

~فانی بدایونی by @umm_emabad
6
4 months ago
Download
I think I made you up inside my head.
۔
۔
۔ by @umm_emabad
10
4 months ago
Download
میں راستہ ہوں میرا روگ یہ کہ دیکھتا ہوں 
سفر بدلتے ہوئے، ہمسفر بدلتے ہوئے 

~شاہد ذکی taken in Yahin Kahin by @umm_emabad
4
4 months ago
Download
کوئی اپنا مرا
میرا اپنا مرا
میرے آنگن میں ماتم کی صف بچھ گئی
عورتیں بین کرتی رہیں
بچے روتے رہے
میں نہیں رو سکا

میری پہلی محبت جو سچی بھی تھی
اور سچی بھی تھی
جب کسی نے اسے مسترد کر دیا
میرے سینے میں یک دم گھٹن بھر گئی
سانس رکنے لگی
میں نہیں رو سکا

مجھ پہ تہمت لگائی کسی شخص نے
میرے کردار کی لاش پر پاؤں رکھ کر وہ اونچا ہوا
میرے پیروں کے نیچے زمیں نہ رہی
میں نہیں رو سکا

جیسے چرواہا جھولی میں پتے دکھا کر
جو ہوتے نہیں ہیں بلاتا ہے اپنی طرف بکریاں
مجھ کو ایسے کسی نے کہا آ محبت کریں
اس کے نزدیک جا کر کھلا
اس کی جھولی میں چاہت کے پتے نہیں
میری چیخیں گلے میں رکی رہ گئیں
میں نہیں رو سکا

~شعیب کیانی by @umm_emabad
10
5 months ago
Download
Not all those who wander are lost...♠️
~j.R
.
.
.
.
📸@seerat._.fatima_ 💌
#new 
#ɴᴇᴡᴘᴏsᴛ by @umm_emabad
18
5 months ago
Download
شام کے بعد خوف کے مارے 
کوئی کرتا نہیں سفر مجھ میں 

ایک درویش مست جام بدست 
رقص کرتا ہے رات بھر مجھ میں 

ہوتی رہتی ہے یاد کی بارش 
جلتا رہتا ہے ایک نگر مجھ میں 

لوگ دیوار چُنتے رہتے ہیں 
کُھلتا رہتا ہے کوئی در مجھ میں

حماد غزنوی

📸@edlynne_creates 
#ɴᴇᴡᴘᴏsᴛ taken in CALM by @umm_emabad
16
6 months ago
Download
وہ جو لطفِ خوف و ہراس تھا، سو نہیں رہا💥
۔
۔
 ۔
#ɴᴇᴡᴘᴏsᴛ taken in Yehipay by @umm_emabad
7
6 months ago
Download
🌧️ 
Don't become attach, just flow with it🔸 by @umm_emabad
10
6 months ago
Download
×

Download all media on this page

Photos Videos
back to up