Instagram story viewer> @visionpointdigital671> Posts
POSTS STORIES REELS TAGGED
اس ڈیزائن کے بنانے اور پہننے والے کو کیا کہیں گے؟
#FunnyDesign #FashionFails #WeirdFashion #UniqueStyle #ViralVideo by @visionpointdigital671
0
26 minutes ago
Download
شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ مراد سعید نے علی امین گنڈاپور کو ہٹوا کر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بنوایا۔ ان کے مطابق صوبائی حکومت کے فیصلوں میں بھی مراد سعید کا اہم کردار تھا۔

#SherAfzalMarwat #MuradSaeed #PTI by @visionpointdigital671
0
31 minutes ago
Download
پہاڑی سر کرنے کا سنسنی خیز منظر!
#DirtBike #BikeStunts #HillClimb #OffRoadBiking #ExtremeRiding by @visionpointdigital671
0
an hour ago
Download
سائنسدانوں نے ایسے منفرد سفید بونے ستارے دریافت کیے ہیں جن کا رنگ سفید سے سبز، گلابی، پیلے یا جامنی رنگ میں بدلتا دکھائی دے سکتا ہے۔ 151 ستاروں کے تجزیے میں 5 ستارے غیرمعمولی رنگوں میں نظر آئے، جبکہ WD J1330+6435 کو ممکنہ طور پر پہلا سبز ستارہ قرار دیا گیا ہے۔

#SpaceScience #Astronomy #ScienceNews by @visionpointdigital671
0
2 hours ago
Download
امریکا میں شوہر کا دیا گیا معمولی سا تحفہ بیوی کے لیے کروڑوں روپے کی خوشی بن گیا۔ ورجینیا کی خاتون نے تحفے میں ملنے والا لاٹری ٹکٹ اسکریچ کیا تو 5 لاکھ 77 ہزار 777 ڈالر کا انعام نکل آیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ انعامی رقم کا کچھ حصہ سیاحت پر خرچ کرے گی۔

#LuckyWinner #Lottery #ViralNews by @visionpointdigital671
0
2 hours ago
Download
پیدائش کے چند منٹ بعد بچے کا پُرسکون انداز وائرل ہوگیا۔
#NewbornBaby #BabyViralVideo #CuteBaby #NewbornMoments #AmazingMoment by @visionpointdigital671
0
2 hours ago
Download
آئی فون 18 کی پہلی مبینہ جھلک سامنے آگئی ہے۔ لیک ہونے والے ڈمی یونٹ کے مطابق فون کے کیمرا موڈیول کا ڈیزائن آئی فون 17 سے مختلف ہوسکتا ہے، جبکہ میگ سیف میگنٹ بھی نظر آ رہا ہے۔ آئی فون 18 کی متوقع لانچ 2027 کی پہلی سہ ماہی میں بتائی جا رہی ہے۔

#iPhone18 #Apple #TechNews by @visionpointdigital671
0
3 hours ago
Download
ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال امریکا کے ہر بچے کو اسپیس ایکس کا ایک ایک شیئر دینے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ تاہم اہل بچوں کی عمر، طریقۂ کار اور شیئرز کی مجموعی مالیت سے متعلق تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئیں۔
#ElonMusk #SpaceX #USNews by @visionpointdigital671
0
3 hours ago
Download
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے جامعہ کی حدود میں ٹک ٹاک، سنیک ویڈیوز اور دیگر سوشل میڈیا ایپس کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ انتظامیہ کے مطابق طالبات کی پرائیویسی اور عزتِ نفس کے تحفظ کے لیے فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ خلاف ورزی پر تادیبی کارروائی ہوگی۔
#IslamiaUniversity #SocialMedia #PakistanNews by @visionpointdigital671
0
4 hours ago
Download
شوہر کو ساتھی کے ساتھ دیکھ کر بیوی کا سامنا، جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، بے وفائی اور رشتوں میں اعتماد پر بحث چھڑ گئی۔

#ViralVideo #RelationshipDrama #HusbandWife #Betrayal #TrustIssues #EmotionalMoment #SocialMedia #TrendingVideo #RelationshipIssues #VisionPoint by @visionpointdigital671
0
4 hours ago
Download
آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
https://visionpointpk.com/blog/2026/10/19/%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%85-%d8%b3%db%8c-%d8%a7%d9%88%d9%88%d8%b1-40-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%88%d8%b1%d9%84%da%88%da%a9%d9%be-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92/ by @visionpointdigital671
0
4 hours ago
Download
خطرناک پل پر گاڑی کیسے گزر گئی؟
#DangerousBridge #DrivingSkills #RiskyRoad #DangerousDriving #AmazingSkills by @visionpointdigital671
0
5 hours ago
Download

Download All

Save the photos and videos currently loaded on this page.

0Photos
0Videos
Ready to download 0 / 0

Keep this tab open until your download is ready.

back to up