Instagram story viewer> @thehearts_tale> Tagged
995
followers
406
following
•|I write to heal and express, I click because little things are beautiful|•
•|Owns @the.needle.story.pk |•
POSTS STORIES REELS TAGGED
‎ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

 A hoop to remember❤️
میرے پیارے اللّٰہ❤️

 
#hoopartembroidery #craftstudio98 #embroidery #embroideryhoop #embroideryart #embroiderylover #embroiderylife #embroideryartist #handembroidery #embroiderydesign #hoopart #hoop #handmade #modernembroidery #embroiderypicture #handstiched #needlework #dmcthreads #dmcthread #frenchknots #slowstitching #artwork #damngoodstitch #instagood #smallbusinesssupport #detailing #giftideas #embroiderersofinstagram #giftshop
33
🌸🖤👾...
.
@areeka__haq 🙌
.
.
.
.
.
.
.
#urdupoetrylover #urdushayari #urduquotes #urduthoughts #islamicquotes #instapoetry  
#pakistanisuitsinindia #pakistanstreetstyle
#pakistan #pakistanidressesuk #mazakiyaat
#pakistanfashion #pakistanstreetfashion
#elitespeop #pakistanicelebrities 
#beautyofpakistan #karachi #promoteurdu #s_a_writes #ꁅꋪꂦꅐꀎᖘ #softsnowlove #a #iioo22 #ᑭᗩᑫiᔕtᗩᑎ #likesformaahmemberss #tweetskiduniyan_sunday #adorablêmemrïes 🌴 #support❤45
#n̸e̸w̸r⃠u⃠l⃠e⃠🙂
29
Look who bothered to show up after a whole month of ignoring this account's existence with a poem that loudly acknowledges self hatred in every line!!!!!! 
This trashy poem is the perfect example of what happens to my creativity when I'm overly exposed to the reality of existence aka the daily grind of college.
All things aside I'm sorry for being MIA it's just been really hard to keep with everyone's wonderful accounts ever since college started and I'm really trying to put extra effort into my studies this year (lets see how that works out for me *dramatic eye roll*)
Khair show some love to this poem and share it if you like. 
It's been too long and I've missed y'all.

...........
Tags💬:
#poetry, #aesthetics ,#writersofpakistan #pakistaniwriters #pakistanibloggers #writing ,#writersofinstagram #quotes #likeforlikes #aesthetic, #instagood #poets_community #tumblr #lahore #Islamabad #poems #words #bloggersofpakistan  #artistsofpakistan #bookstagrampakistan #immeraki #writer #ig_pakistan #riseofthecreatives #thecoronicles #lightroompk #creativepakistan #creative_pakistan #dawndotcom #pentupthoughts
80
وہ شام اک حسین سی۔۔

موسم سرما کی ایک تاروں بھری رات کو جب سیاہ بادل گھیرتے ہیں تو ہلکی بارش کی خوشبو کے ساتھ ملی بھنے ہوئے چنوں کی مہک عجب سحر طاری کرنے لگتی ہے۔ سٹریٹ لائٹ کی پیلی روشنی کے سائے تلے چائے کے کھوکھوں جن کی دیگچی میں ابلتی الائچی والی چائے کی لذت جب پاس گزرتے پھول والے کے گجروں کی خوبصورتی کا مقابلہ کرنے لگتی ہے تو دل نہ چاہتے ہوئے بھی اسکی طرف مائل ہوتا ہے۔
"چلیں نا، چائے پیتے ہیں! " اپنے ہاتھوں کو آپس میں رگرتے ہوئے ازاح نے ہمدان کو التجائی نظروں سے دیکھا جو اس وقت کار چلا نے میں مگن تھا۔
"تم پاگل ہو کیا، باہر دیکھو کتنی بارش ہورہی ہے ،ہم سیدھا گھر جائیں گیں۔اور ہاں اگر تمہیں ٹھنڈ لگ گئی، نہیں بابا نہیں ، میں ساری رات تمہاری چھینکے سننے کیلئے تیار نہیں ہوں ابھی۔" ہمدان نے ازاح کو دیکھتے ہوئے حاکمانہ انداز میں جواب دیا۔
"یہاں روکیں ، پلیز نا ہمدان ، اس سٹریٹ لائٹ کے نیچے, وہ نظر آرہا ہے نا جہاں چائے بن رہی ہے ، وہیں بس۔" ازاح نے ہمدان کی۔ بات کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے  کار کے شیشے سے قریب آتی ہوئی لائٹ کی طرف اشارہ کیا۔
"ازاح !" ہمدان نے بھنویں اٹھاتے ہوئے ازاح کو گھورا جو اک  ہلکی مسکراہٹ سے اسی جگہ دیکھ رہی تھی۔ ایک لمحے کیلئے وہ اسے دیکھتا ہی رہ گیا۔ اسکی اس چھوٹی سی مسکراہٹ کے پیچھے ایک عجیب خوشی تھی جس کے سامنے ہمیشہ کی طرح ہمدان کی ضد ہار گئی۔
"دو کپ الائچی والی چائے" ہمدان نے کار روکی اور گاڑی کے شیشے سے چائے والے کو آرڈر دیا۔
"2 بج رہے ہیں ، آج کافی لیٹ ہوگیا ، آں ۔۔۔ بس چائے" ہمدان نے ازاح کی کوئی اور خواہش سننے سے پہلے اسکے ہونٹوں پر انگلی رکھ کر اسے چپ کرا دیا۔
ازاح نے ہمدان کی بات پر اثبات میں سر ہلایا۔
بارش کا بہاؤ تیز تھا اور ڈھلتے اکتوبر کی ہوائیں بھی بہت سرد ہو چکی تھیں۔
"یہ آپکی چائے "
"لو ، " ازاح کی بے قراری کو جانتے ہوئے ہمدان نے بہت احتیاط سے اسکے ہاتھوں میں چائے کا کپ تھمایا۔
"ایک دن آپ یوں ہم کو مل جائیں گے ، پھول ہی پھول راہوں میں کھل جائیں گے، "۔
ہمدان نے گاڑی کا ریڈیو آن کیا۔ اسکی وہی "OLD IS GOLD " کلیکشن والی DVD کے مدھم دل لبھانے والے گانے ماحول کو مزید خوشگوار کرنے لگے۔
"میں نے سوچا نہ تھا" چائے کی چسکی بھرتے ہی ازاح اور ہمدان نے ہم آواز گایا تو وہ اپنی مسکراہٹ دبا نہ سکے۔
"ایک دن زندگی اتنی ہو گی حسین 
جھومے گا آسماں ،گائے گی یہ زمیں
میں نے سوچا نہ تھا، "
 وہ دونوں چائے پیتے ہوئے گانے کےہر بول کو ایک ایک کرکے گانے اور آخری بول پر ہم آواز ہو جانے میں مگن ہی تھے کہ کسی نے گاڑی کا شیشہ کھکھٹایا۔
Continued...
49
back to up